کسی کے گھر پر حملہ نہیں کروں گا، طاہر القادری

کپتان کی اہم اتحادی جماعت عوامی تحریک نے مارچ کا حصہ بننے سے انکار کر دیا۔ طاہرالقادری کا لاہور میں نیوز کانفرنس میں کہنا تھاکہ رائیونڈ مارچ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ اس سے بدامنی کا خدشہ ہے۔
طاہرالقادری نے حکومت پر نئی طرز کا سانحہ ماڈل ٹاؤن برپا کرنے کا الزام لگایا اور کہا پنجاب پولیس کو عوامی تحریک سیکرٹریٹ میں سرچ آپریشن نہیں کرنے دیں گے۔ رینجرز، ایم آئی، آئی ایس آئی، پولیس اور میڈیا مل کر چیکنگ کر لیں۔
سربراہ عوامی تحریک نے بھارتیوں کو دئیے جانے والے ویزا فارم کی کاپیاں میڈیا دکھائیں اور کہا بھارتیوں کو ریکارڈ میں ملازم شو نہیں کیا جاتا۔ طاہر القادری نے کہا وہ آج تک نریندر مودی سے ملے نہ ہی کبھی ان کی تعریف کی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: