میڈیا مالکان کی سازش ختم، اب عہد بول، شعیب شیخ

شعیب احمد شیخ نے جمعے کو ’’بول والوں ‘‘کے  اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے اعلان کیا کہ سیکیورٹی سے لے کر منیجر تک تمام افراد کے واجبات سود کے ساتھ ادا کر دیئے جائیں گے۔

اجلاس کے بعد جاری بیان میں شعیب شیخ نے کہا کہ طوفانی دور کے دوران بول کے کارکنوں کا جذبہ اور لگن بے مثالی تھی۔بول کو حکومت نے ایک ایسے وقت میں نشانہ بنایا کہ جب کو بالکل آن ائیر ہونے والا تھا۔ اس سازش کے پیچھے میڈیا انڈسٹری کے ہی کچھ مالکان موجود تھے۔

شعیب شیخ نے کہا کہ 15ماہ کے ریاستی جبر کے باعث سانحہ ایگزیکٹ ہوا۔ تاہم اب طوفان تھم چکا ہے اور اب حالات ٹھیک ہو جائیں گے۔تمام اچھے دوستوں، ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی دعائیں رنگ لے آئیں ہیں، مایوسی کے بادل چھٹ گئے ہیں۔ اب امید کی نئی کرن روشن ہو گی۔

انہوں نے ایک بار پھر یہ اعلان دہرایا کہ بول والوں کو مزید مراعات، تنخواہ اور مزید سہولیات ملیں گی۔ اب ان کو روکا نہیں جا سکتاْ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: