پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی

پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی کے لئے محکمہ داخلہ نے سمری وزیر اعلی شہباز شریف کو بھیجوا دی۔ نیشنل ایکشن پلان میں رینجرز کو 60 روز کے لئے محدود اختیارات دینے کی تجویز دی گئی ہے۔

پنجاب میں دہشت گردوں ، کالعدم تنظیموں ، سہولت کارروں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کے لئے رینجرز کی تعیناتی کی سفارشات تیار کر لی گئیں۔ صوبے میں رینجرز کو 60 روز کے لئے محدود اختیارات دئیے جائیں گے۔ سمری میں بتایا گیا کہ پاکستان رینجرز آرڈیننس 1959کے تحت رینجرز کو پنجاب میں 60 روز کے لئے اختیارات دئیے جائیں گے۔ رینجرز کو اختیارات ملنے کے بعد انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کیساتھ ملکر مشترکہ آپریشن کر سکے گی۔ سمری میں پاکستان رینجرز کو جے آئی ٹیز میں نمائندگی دینے کا بھی کہا گیا ہے۔

صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں رینجرزکوطلب نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: