رانا ثنا اللہ کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا

فیصل آباد میں سکیورٹی فورسز نے  کینال روڈ پر رانا ثنا اللہ کے دست راست اشفاق چاچو کو ڈیرے سے گرفتار کر لیا جبکہ ایک اور کارروائی میں وزیرقانون کے ساتھی شیخ دانش کو بھی حراست میں لے لیاگیا۔

دونوں کارروائیوں میں بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ اشفاق چاچو اور شیخ دانش کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا مگر اشفاق چاچو اور شیخ دانش کو چند گھنٹے تفتیش کے بعد رہاکردیا گیا۔

صوبائی وزیر کاکہناہے کہ اگر کوئی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث  ہے تو کارروائی  ہونی چاہیے

ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظر شہر بھر میں کومبنگ آپریشن جاری ہیں جس  کو شہریوں نے ملکی امن و امان کیلئے خوش آ ئندقرار دیا ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: