کبیر خان ورلڈ کپ 1983پر فلم بنائیں گے

بجرنگی بھائی جان سمیت کئی کامیاب ترین فلموں کے ہدایت کار کبیر خان نے اب 1983کرکٹ ورلڈ کپ  پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کبیر خان جلد  ہی فلم کی شوٹنگ شروع کرنے کا سوچ رہے ہیں جس میں بھارتی ٹیم کے پرانے کھلاڑیوں کے ہم شکل کاسٹ کیے جائیں گے۔

کرکٹ پر مبنی یہ فلم 1983کے ورلڈ کپ میں ہونے والے تمام ڈرامے کا احاطے کرے گی۔ تاہم کبیر فی الحال سلمان اور ارباز خان کی نئی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں لیکن انہوں نے اپنی اگلی فلم کے لئے پرانے کھلاڑیوں سے ملاقاتیں بھی شروع کر دی ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: