سلمان خان ’’مرد اسٹرپ ٹیزر‘‘ پر فلم بنائیں گے

بالی وڈ میں شخصیات کی زندگی پر فلمیں بنانےکام عملآج کل انتہائی تیز ہے۔ابایک ایسی ہی فلم سلمان خان نے بھی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فلم سلمان خان بمبے کے مشہور نائٹ کلب کے مالک اسٹوین بینرجی عرف سومن کی زندگی پر بنائیں گے۔

چپ اینڈ ڈیل نامی اس نائٹ کلب کی اہم بات یہ ہے کہ اس نائٹ کلب میں پہلی بار مردوں کی ’’اسٹرپ ٹیز ‘‘ شروع ہوئیں۔

سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ سونو کی زندگی سے بہت متاثر ہیں کیونکہ انہوں نے ملک میں ایک نئی روایت ڈالی اور یقیناً مداحوں کو ان کی یہ فلم پسند آئے گی۔ کوئی دوسرا اس موضوع پر فلم بنانے کی شاید جرات نہ کرے، اس وجہ سے فلم میں خود پروڈیس کروں گا۔

تاہم سلمان نے یہ نہیں بتایا کہ فلم میں وہ خود کیا کردار ادا کریں گے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: