10ہزار طلبا کے لئے امریکی ویزہ، تعلیمی پالیسی میں انقلاب

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ’’پاکستان امریکی نولج کاریڈرو ‘‘ کے توسعت سے اگلے دس سال میں 10ہزار طلبا کو امریکی یورنیورسٹیوں سے پی ایچ ڈ ی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستانی طلبا کو فوڈ سیکیورٹی، میڈیکل، اپلائیڈ ہیلتھ،توانائی، ماحولیاتی تبدیلی، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، غیر ملکی زبانوں سمیت تعلیم کے ہر شعبے میں پی ایچ ڈی کا موقع فراہم کیا جائے گا۔

پاکستانی پلاننگ اور ڈولیپمنٹ کے وزیر احسن اقبال نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس کوریڈور کی مدد سے ہزاروں پاکستانیوں کو فائدہ ہو گا، تاہم طلبا پر شرط ہو گی کہ وہ کم از کم تین سال کے لئے وطن واپس آئیں گے اور اپنی تعلیم سے پاکستان کو منور کریں گے۔ اس کے بعد ہی وہ کسی غیر ملک میں ویزہ حاصل کرنے کے اہل ہو گے۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی لوگوں کو یہ سہولت دی گئی لیکن وہ واپس نہیں آئے۔احسن اقبال نے یہ بھی اعلان کیا کہ جلد ہی ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی شروع ہو جائے گی۔

اصل خبر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: