پی ایس 127، انتخابی دنگل میں 2 زخمی

کراچی میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 127کے انتخابی دنگل کے دوران سیاسی جماعتوں میں مار دھاڑ اور فائرنگ، ملیر اردو نگر میں متحدہ اور مہاجر قومی موومنٹ کے کارکن گتھم گتھا ہو گئے۔

کھوکھر اپار میں انتخابی کیمپ پر فائرنگ سے دوافراد زخمی ہو گئے۔ جعفرطیار میں انتخائی کیمپ اکھاڑ دیا گیا۔ رینجرز اور پولیس کی ایک کے بعد دوسری جگہ شروع ہونے والے ٹکراؤ پر قابو پایا۔

Pollig camp destroy

ملیر کے علاقے اردو نگر میںاردونگر میں متحدہ اورمہاجرقومی موومنٹ کےکارکنوں نے ایک دوسرے کو تشدد کو نشانہ بنایا۔ جس کے بعد کشیدگی پھیل گئی۔ رینجرز اور پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔

جعفرطیارغازی چوک پرایم کیو ایم کاالیکشن کیمپ اکھاڑدیا گیا۔ایم کیو ایم کا الزام ہے کہ اس کا الیکشن کیمپ مخالفین نے اکھاڑا ہے۔

مائنس الطاف کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کے لیے پہلا انتخابی چیلنج ہے۔ پی پی کی 2004 میں کھوئی ہوئی نشست پر نظریں ہیں۔ پی ٹی آئی اور مہاجر قومی موومنٹ بھی عوامی عدالت میں موجود ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: