اظہر علی استعفیٰ دیں گے

انگلینڈ کےخلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کی شکست کے بعد پی سی بی کے دباؤ پر اظہر علی نےمستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اظہر علی اپنے مستعفی ہونےکااعلان 10 ستمبر کو پاکستان پہنچنے کے بعد کریں گے۔ ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ پی سی بی نے اظہر علی کو پیغام بھیجا ہے کہ وہ خود قیادت سے الگ ہو جائیں۔

Azhar Ali

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں اظہر علی بطور بیٹسمین ٹیم کاحصہ ہوں گے۔ جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز میں سر فراز احمد ہی قیادت کریں گے۔

کارڈف میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ون ڈے کے بعد قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھراوراظہر علی کے درمیان 2 گھنٹے طویل ملاقات بھی ہوئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے اظہر علی کو ون دے ٹیم کا حصہ  رہنے  کا کہا ہے لیکن وہ ٹیم کا مستقل حصہ نہیں ہونگے۔ اور ان کو ٹیسٹ میں موقع دیا جاٗے گا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: