حمیرا کو ابتدائی فتح

حمیراارشد اور احمد بٹ کی علیحدگی کے بعد عدالتی جنگ جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں حمیرا ارشد نے احمد بٹ کو شکست دے دی۔

عدالت نے 6 سالہ علی کو احمد بٹ سے لے کر حمیرا ارشد کے حوالے کر دیا۔

بچہ ملنے پر حمیرا ارشد بے حد خوش ہیں تو دوسری جانب احمد بٹ بچہ حمیرا ارشد کے حوالے کرنے پر افسردہ ضرور لیکن ناامید نہیں۔

کہتے ہیں کہ بچے کے حصول کے لیے انصاف کا ہر دروزاہ کھٹکھٹاوں گا۔ حمیرا ارشد بچے کی پرورش نہیں کر سکتی۔

عدالت نے اپنے فیصلہ میں یہ بھی کہا ہے عارضی طور پر بچہ حمیرا ارشد کے حوالے کیا گیا حتمی فیصلہ 23ستمبر کو گارڈین کورٹ نے کرنا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: