تیسری عالمی جنگ ہو جائے گی، شمالی کوریا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے امریکا اور جنوبی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی کارستانیوں سے باز رہیں ورنہ حالات کی ذمہ داری ان پر ہو گی ۔

ایٹمی ہتھیاروں سے لیس شمالی کوریا امریکا اور جنوبی کوریا کے ایف جی نامی مشترکہ آپریشن پر شدید برہم ہے ۔

کم جونگ نے خبردار کیا کہ دونوں اتحادیوں کی حرکتیں دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی جانب دھکیل سکتی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: