ٹرمپ کو ہلیری پر برتری

امریکا کے صدارتی انتخابات کے دوران ووٹرز کی رائے پل پل بدل رہی ہے، اور اب ایک مرتبہ پھر ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈیموکریٹک حریف ہلیری کلنٹن پر برتری حاصل ہو گئی ہے۔

حالیہ انتخابی جائزے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو 45 فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے جبکہ ہیلری کلنٹن کی حمایت 43 فیصد رہ گئی ہے۔

یہ سروے ٹرمپ کو کمزوراورخطرناک صدر قرار دے کر ان کی ہار کی پیشگوئیاں کرنے والے سیاسی پنڈتوں کے لئے پریشان کن بن گیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: