آنتوں کے امراض، امریکا میں ’’گلوٹن فری‘‘ خوراک مقبول

امریکا میں گلوٹن سے پاک خوراک تیزی سے مقبول ہو رہی ہے، حالانکہ پانچ سال میں آنتوں کے مسائل کا شکار امریکیوں کے تناسب میں کوئی فرق نہیں آیا۔
نیوجرسی میڈیکل سکول کے ڈاکٹر ہیونسک کم کا کہنا ہے کہ گلوٹن فری خوراک عام افراد کے لئے کوئی فائدہ نہیں رکھتی لیکن پھر بھی زیادہ سے زیادہ افراد اس کو اپنا رہے ہیں۔
لوگوں کا خیال ہے کہ گلوٹن فری خوراک صحت کے لئے اچھی ہے، حقیقت یہ ہے کہ اس کا صرف ٹرینڈ چل رہا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: