ایران کا سعودی مفتی اعظم کو سخت جواب

ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ کو انتہائی سخت جواب دیا ہے۔

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بلاشبہ ایران اور مسلمانوں کی اکثریت کا متعصب انتہا پسندوں کے ساتھ کوئی موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔

اس سے پہلے سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا تھا کہ ایرانی قیادت مسلمان نہیں ہے۔

جواد ظریف نے سعوی مفتی اعظم کو دہشت گردی پھیلانے والوں کا سرغنہ بھی قرار دیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: