مقبوضہ کشمیر ،2مزید شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج کا ظلم و ستم جاری ہے۔ قابض افواج نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو گولی مارکر شہید کر دیا۔

مودی سرکار نے مظاہرین پر مرچ کا پاؤڈر برسانے کی منظوری تو دے دی لیکن چھرے والی بندوقوں کا استعمال بھی تاحال جاری ہے۔

تازہ جھڑپوں میں درجنوں کشمیری نوجوان چھرے لگنے سے زخمی ہو گئے۔

ادھر حریت رہنماؤں نے بھارتی کل جماعتی وفد کے دورے کو مودی سرکار کی سازش قرار دے دیا۔

حریت رہنماؤں کا کہنا تھا کہ راج ناتھ سنگھ کی پریس کانفرس جھوٹے دعوؤں سے بھرپور تھی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: