یوم دفاع، بھارت کی پھر جارحیت

یوم دفاع پاکستان پر بھارت نے بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے حویلی کے علاقے نیزہ پیر سیکٹر میں بلا اشتعال شیلنگ کی ۔

بھارتی فورسز کی بلا اشتعال شیلنگ سے مندھار بوائز ہائی اسکول مکمل تباہ ہو گیا ۔

دوسری جانب پاک فوج نے بھی بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا ۔

واضح رہے کہ بھارت اس سے قبل بھی متعدد بار پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کر چکا ہے ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: