پنجاب اور خیبرپختونخوا کا قرض پر گزارہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں نے اخراجات پورے کرنے کے لیے مرکزی بینک سے قرض لینا شروع کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ہفتوں میں دونوں حکومتوں نے 29 ارب 48 کروڑ روپے کا قرضہ لیا۔

خیبرپختونخوا حکومت نے 16 ارب 6 کروڑ 40 لاکھ روپے قرض لیا۔ پنجاب حکومت نے 13 ارب 41 کروڑ 50 لاکھ روپے قرض لیا۔

بلوچستان نے اس عرصے میں مرکزی بینک کو 11 ارب 56 کروڑ روپے اور سندھ نے 9 ارب 13 کروڑ روپے کا قرض واپس کیا۔

گزشتہ مالی سال میں اس عرصے کے دوران خیبر پختونخوا حکومت نے 6 ارب 84 کروڑ روپے کا قرض واپس کیا تھا جبکہ پنجاب نے دو ارب 69 کروڑ روپے قرض لیا تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: