پاک انگلینڈ ٹی 20 – آج سرفراز کا پہلا امتحان

پاکستان اور انگلینڈ آج مانچسٹر میں اکلوتا ٹی 20 میچ کھیلیں گے۔ بطور کپتان سرفراز احمد کے لیے یہ میچ انتہائی اہم ہوگا۔

قومی ٹیم کو ون ڈے سیریز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تاہم آخری میچ میں جیت کے بعد امید ہے کہ کھلاڑی مختصر فارمیٹ کے میچ میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔

قومی ٹی 20 ٹیم کے نئے کپتان سرفراز احمد کا بھی پہلا امتحان کے کہ وہ کامیاب رہیں گے یا اظہر علی کے نقش قدم پر چلیں گے۔

قومی ٹیم میں شامل نئے کھلاڑیوں سے بھی امیدیں وابستہ ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: