فلسطینی صدر اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کو تیار

فلسطینی صدر محمد عباس نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔

صدر محمد عباس روس کے صدر ولادی میر پوتن کی تجویز پر اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بھی کہنا ہے کہ وہ روسی صدر کی موجودگی میں ملاقات کے لیے تیار ہیں۔

فلسطین اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر شدید تحفظات بھی رکھتا ہے کیونکہ ماضی میں اسرائیل نے ہمیشہ امن معاہدوں کی خلاف ورزی کی جس کی وجہ سے قیام امن کی کوششیں ناکام ہوتی رہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: