پیپلز پارٹی کی الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

ضلع کونسل کراچی کے اجلاس کی صدارت کونسل کے چیئرمین سلمان مراد نے کی ۔ کونسل کے پہلے اجلاس میں پیپلزپارٹی کے میر عباس ٹالپور نے قرار داد پیش کی کہ پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگانے والے بانی ایم کیو ایم ملک دشمن اور غدار ہے ۔

قرار داد میں بانی ایم کیو ایم کے خلاف وفاقی حکومت سے غداری کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دہشت قرار دیا ہے ۔

اجلاس میں اپوزیشن ارکان جام عبداکریم اور جان عالم جاموٹ سمیت 40 سے زائد ارکان شریک تھے۔ ایوان میں موجود تمام ارکان نے متفقہ طور پر قرار داد منظور کی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: