وزیراعظم کی نااہلی ،ثبوت ناکافی

اسپیکر قومی اسمبلی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو ریفرنس مسترد کیے جانے سے متعلق تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے ۔

اسپیکر سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے دائر کیے گئے ریفرنس کے ساتھ ثبوت ناکافی ہیں ۔ فراہم کیے گئے ثبوتوں کی بنیاد پر وزیراعظم کو نا اہل قرار نہیں دیا جا سکتا ۔

سردار ایاز صادق نے واضح کیا ہے کہ شیخ رشید کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو نہیں بھجوایا جائے گا ۔ شیخ رشید نے پاناما لیکس پر وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے ایک سو باسٹھ صفحات پر مشتمل ریفرنس سولہ اگست کو جمع کرایا تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: