جسم کے تلوں سے نجات

تِل زندگی کے کسی بھی حصے میں بچے اور بڑے کی جلد کو متاثر کر سکتے ہیں۔

یہ دھوپ اور جینیٹکس کی بدولت جسم پر ظاہرہوتے ہیں

ان تلوں سے نجات کے لیے آپ کیسٹرآئل اور بیکنگ سوڈا کا استعمال کر سکتے ہیں

ایک چٹکی بیکنگ سوڈا اور تین قطرے کیسٹرآئل کو مکس کر کے پیسٹ بنا لیں

رات سونے سے پہلے اس پیسٹ کو جہاں تل ہوں وہاں لگا لیں

اور صبح اٹھ کر تازے پانی سے دھولیں

روزانہ اس عمل کو دہرائیں

ایک ہفتے کے بعد آپ کو رزلٹ ملنا شروع ہو جائے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: