حج نہیں حکومت، عمران خان کا پروگرام ملتوی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حج کا پروگرام ملتوی کر دیا ۔ فیصلہ پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا ۔

تحریک انصاف کی حکومت مخالف تحریک جو کہ تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے ۔

اس موقع پر پارٹی رہنماؤں نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ پاکستان میں ہی رہیں تحریک شدت اختیار کر رہی ہے ایسے میں انہیں بیرون ملک نہیں جانا چاہیے ۔

عمران خان جو کہ آٹھ نو ستمبر کو حج پر جانے کا پروگرام بنا چکے تھے اب انہوں نے حج پر نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

پارٹی ذرائع کے مطابق وہ آئندہ سال حج کے لئے جائیں گے ۔

پارٹی ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان کا حج کا پروگرام ملتوی ہو گیا ہے ۔ تاہم انہوں نے وضاحت کی کہ عمران کا حج کا جو پروگرام منظر عام پر آیا تھا وہ غیر حتمی تھا ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: