ایف آئی اے میں انسانی اسنگلرز

ایف آئی اے کےاہلکاروں کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے اسلام آباد نے 5 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ملزمان پیسے لے کر غیر قانونی طور پر لوگوں کو بیرون ملک بھجواتے تھے۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے مظہر الحق کاکا خیل نے  ملزمان کی گرفتاری کی ہدایات دے دیں۔

ایف آئی اے اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے 5اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ملزمان نے گزشتہ دنوں 3 افراد کوجعلی ویزا پر لیبیا بھجوایا تھا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: