ٹانک: امن کمیٹی کا سربراہ قتل

ٹانک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے امن کمیٹی کے سابق سربراہ کو قتل کردیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تھانہ گومل بازار کے علاقہ کوٹ اعظم میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے امن کمیٹی کے سابق سربراہ محمد شعیب کو قتل کردیا ۔

مقتول کی لاش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ٹانک منتقل کردی گئی جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: