آخری ون ڈے، کلین سویپ کا خطرہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج کارڈوف میں کھیلا جائے گا۔

برطانوی ٹیم تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنی سرزمین پر کسی انٹرنیشنل ٹیم کو پانچ صفر سے شکست دینے پر نظریں جمائے بیٹھی ہے۔

آخری ون ڈے میں بھی تبدیلیوں کا امکان ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا میچ کا نتیجہ بھی بدلے گا؟۔

قومی کرکٹ ٹیم کو کلین سویپ سے بچنے کے لئے آخری میچ جیتنا ہوگا۔

ٹیم مینجمنٹ اپنے سارے پتے پہلے ہی آزما چکی ہے لیکن سب کے سب ہوا دے گئے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: