افغانستان، ٹریفک حادثے میں 36 افراد ہلاک

افغانستان میں ٹریفک حادثہ چھتیس افراد کی جان لے گیا۔

افغان میڈیا کے مطابق حادثے میں اٹھائیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

حادثہ کابل سے قنداگار جانے والی شاہراہ پر پیش آیا جہاں میں آئل ٹینکر بس سے ٹکرا گیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: