دپیکا سے متعلق انٹری ٹیسٹ میں سوال

بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون جو حال ہی میں فوربز کی فہرست میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراﺅں میں دسویں نمبر پر آئی ہیں۔ اب ہندوستانی فضائیہ کے انٹری ٹیسٹ میں ان سے متعلق سوال شامل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک صارف نے بھارتی فضائیہ میں بھرتی کی خاطر لیے جانیوالی انٹری ٹیسٹ کی تصویر ٹویٹر پر جاری کی ہے۔ اس پرچے میں سوال کیا گیا ہے کہ دپیکا کو دو ہزار سولہ فلم ایوارڈ میں کون سی فلم کی وجہ سے ایوارڈ ملا تھا۔ باجی راﺅ مستانی ، پیکو ، تماشا ، جس کا صحیح جواب پیکو تھا

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: