فاسٹ بولر محمد عرفان کا دورہ انگلینڈ ختم

دراز قد گیند باز چوتھے ون ڈے میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ سیریز میں محمد عرفان صرف پانچ اوورز ہی کروا سکے ۔ ٹیم انتظامیہ نے انہیں واپس پاکستان بھجوا دیا ہے۔ محمد عرفان کی جگہ حسن علی کو 13رکنی ٹی ٹونٹی ٹیم میں شامل کر لیا گیا ۔ فاسٹ باؤلر حسن علی پہلی بار ٹی ٹونٹی سکواڈ کا حصہ بنے ہیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کا واحد ٹی ٹونٹی میچ 7ستمبر کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: