نیشنل ٹی 20:زمبانوین کرکٹر ان ایکشن ہونگے

زمبابوین کرکٹر سکندر رضا پاکستان میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کھیلیں گے ،وہ لاہور وائٹس کی نمائندگی کریں گے ۔

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا دوسرا مرحلہ پانچ ستمبر سے ملتان میں کھیلا جا ئے گا جس میں زمبابوے کے کرکٹر سکندر رضا بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے اور لاہور وائٹس کی نمائندگی کریں گے ۔

یہ پہلا موقع ہے کہ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں کوئی غیر ملکی کھلاڑی ایکشن میں ہو گا، لاہور ریجن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سکندر رضا کو شاہد یوسف کی جگہ مہمان کھلاڑی کی حیثیت سے شامل کیا گیا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: