انگلینڈ کیخلاف آج پاکستان کا آخری ون ڈے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5ون ڈے میچز کی سیریز کا آخری ون ڈے آج کارڈف میں کھیلا جائےگا،انگلش ٹیم کو سیریز میں چار صفرکی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں اب تک چار میچز کھیلے،اظہر علی الیون کوتمام ہی مقابلوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

ٹیم مینجمنٹ کے پاس موجود جتنے کھلاڑی تھے سب آزمالئے،محمد عرفان کو بھی پاکستان سے بلوالیا،ٹیم کا ہر کھلاڑی بدلہ، پوزیشن بدلی لیکن میچ کا نتیجہ نہ بدلہ۔

اب گرین شرٹس آخری ون ڈے میں بھی چند تبدیلوں کے ساتھ میدان میں اترے گی اور کپتان اظہر علی کی کوشش ہوگی کہ وہ سیریز کا آخری ون ڈے جیت سکیں ۔دوسری جانب انگلش ٹیم کلین سوئپ کے لئے پر عزم ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: