ہم ایک ہیں، تیسری کوشش کریں گے

ریتک روش اور آشو توش گواریکر کی دوسری فلم ’’موہنجوداڑو‘‘ کے فلاپ ہونے کے بعد یہ خبریں  گردش کر رہی تھیں کہ ان دونوں میں لڑائی ہوئی ہے۔ ریتک نے فلم کے فلاپ ہونے پر آشوتوش کو غصے سے بھرے پیغامات بھیجے ہیں کیونکہ ریتک نے ’’باجی راؤ مستانی‘‘ کی پیش کش کو ٹھکرا کر اس لمبی فلم کی شوٹنگ کے لئے تاریخیں دیں تھیں۔

تاہم اب دونوں طرف سے ان خبروں کی تردید آ گئیں ہے۔ ریتک اور آشوتوش نے ٹوئٹر پر ایک ساتھ تصویر جاری کی تاکہ دنیا کو پتا چل جائے کہ ان دونوں میں کوئی لڑائی نہیں۔ ان دونوں کی جوڑی اس سے پہلے جودھا اور اکبر جیسی کامیاب فلم بھی بنا چکی ہے۔ تاہم اس فلاپ کا دونوں کو انتہائی گہرا صدمہ ہوا۔

تاہم اب خبر یہ ہے کہ ریتک اور آشوتش کی جوڑی اب تیسری فلم کی تیاری کر رہی ہے ۔ تاہم اس بار فلم تاریخی واقعات پر مبنی نہیں ہو گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: