خفیہ اثاثے، آف شور کمپنیاں،  360 افراد کو نوٹس

فیڈرل بورڈ آف ریونیو آخرکار  پاناما لیکس میں سامنے آنے والے ناموں کے خلاف حرکت میں آگیا ہے۔ آف شور کمپنی اور خفیہ اثاثے رکھنے والے 360 افراد کو ایف بی آر نے نوٹس جاری کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے اہل خانہ کو بھی نوٹس بھیجا گیا ہے۔

ایف بی آر نے بیرون ملک کمپنیاں بنانے کے لیے استعمال مالی وسائل، ذرائع آمدن، سرمایہ کاری کی مالیت اور اسے پاکستان سے باہر بھجوانے کے بارے میں معلومات طلب کی ہیں۔

ایف بی آر نے پندرہ دن میں ٹیکس نوٹس کا جواب طلب کیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: