صرف سہولت کار ہی باقی ہیں، وزیر داخلہ

وزیرداخلہ چودھری نثار مردان پہنچے اور اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی ۔ چودھری نثار نے وکلا کو بتایا کہ مردان واقعے سے متعلق دو انٹیلی جنس رپورٹس موجود تھیں ، جوانوں نے جانیں قربان کر کے حملے ناکام بنائے ۔

وزیرداخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے مردان واقعے سے متعلق دو انٹیلی جنس رپورٹ موجود تھیں ، فورسز نے جانیں دے کر حملے ناکام بنائے ، دہشت گردی کے خلاف نفسیاتی جنگ جیتنے کی ضرورت ہے ۔

انہو ں نے زور دیا کہ ملک بھر میں دہشت گرد پکڑے جارہے ہیں ، کچھ بھاگ کر افغانستان چلے گئے ، دہشت گردی کے خلاف نفسیاتی جنگ جیتنے کی ضرورت ہے ۔ وزیرداخلہ چودھری نثار نے کہا کہ پوری قوم کو بہادری اور عزم سے دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے ۔

وزیر داخلہ چودھری نثار کہتے ہیں ورسک میں مارے گئے دہشت گرد غیرملکی تھے ، دہشت گردوں کا صفایا کر دیا، سہولت کاروں کا خاتمہ کرنا باقی ہے ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: