پریانکا ایمی کی میزبان

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا امریکی ٹی وی سیریز ’کوانٹیکو‘ کی کامیابی کے بعد کیریئرکی بلندیوں کی جانب گامزن ہیں۔

68 ویں ایمی ایوارڈز کے میزبانوں میں پریانکا چوپڑا کا نام بھی شامل ہے۔

آسکر ایوارڈز سے ڈیبیو کرنیوالی اداکارہ اب ایمی ایوارڈز میں بھی نمائندگی کرتی نظر آئیں گی۔

پریانکا چوپڑا نے عالمی انٹرٹینمنٹ کی دنیا پر اپنے گانے سے حملہ کیا تھا جو چارٹ بسٹر پر مقبول ہوا تھا۔

سابق حسینہ عالم ڈیوائن جانسن اور زیک ایفرون کے ساتھ فلم بے واچ میں ہالی وڈ ڈیبیو بھی کرنے جارہی ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: