پریتی کی تصاویر لیک

بالی وڈ اداکارہ پریٹی زنٹا اور جین گڈانف کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

پریتی اور جین کی شادی اس سال فروری میں امریکی شہر لاس اینجلس میں ہوئی تھی جس میں صرف قریبی رشتہ داروں اور دوستو ں نے شرکت کی۔

شادی کی تصاویر کو خفیہ رکھا گیا تھا۔

شادی کی تصاویر کے حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ والی تصویروں کو چیریٹی کے لیے نیلام کریں گی۔

شادی کے کئی ماہ بعد اداکارہ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آگئی ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: