یو ایس اوپن:سرینا ولیمز کی 306 ویں فتح

میچ میں خواتین کی عالمی نمبرایک امریکا کی سرینا ولیمز نے ہم وطن وانیا کنگ کو 3-6 اور 3-6 کے اسٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر گرینڈ سلیم کے 306 ویں میچ میں فتح حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔

جمہوریہ چیک کی سابق مشہور کھلاڑی مارٹینا ناؤراٹیلووا کے 306 میچوں میں کامیابی کا ریکارڈ برابر کرنے پر سرینا ولیمز کا کہنا تھا کہ ‘306 ویں کامیابی، یہ ایک منفرد احساس ہے’۔

سرینا ولیمز رواں ایونٹ میں کامیابی کی صورت میں یہ ان کا ریکارڈ ساتواں ٹائٹل ہوگا اور 23 واں گرینڈسلیم ہوگا جو ایک ریکارڈ ہوگا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: