چاند نظر نہیں آیا، عید 13ستمبر کو

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے زیر صدارت ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے کراچی میں اجلاس ہوا۔

اجلاس میں کمیٹی کے اراکین، محکمہ موسمیات، پاکستان نیوی اور سپارکو کے نمائندے بھی شریک تھے۔

رویت ہلاک کمیٹی کو چاند نظر آنے سے متعلق کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

اجلاس کے بعد مفتی منیب الرحمان نے بتایا کہ ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود تھا جس کی وجہ سے چاند نظر نہیں آیا۔

اس لئے عیدالاضحی 13 ستمبر بروز منگل کو ہوگی۔
اس سے قبل محکمہ موسمیات نے بتا دیا تھا کہ کراچی، سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں مطلع جزوی ابر آلود ہے، اس لئے ماہ ذی الحج کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: