نشئی نہیں، بچہ میرا ہے، حمیرا ارشد

ایڈیشنل سیشن غلام عباس سیال کی عدالت میں حمیرا ارشداپنے پانچ سالہ بیٹےمستفین کے حصول کیلئے پیش ہوئیں ۔ عدالت نےبچےکوباپ احمدکےساتھ طلب کیا تھا ۔ عدالت میں احمد بٹ نےمستفین کو پیش کردیا ۔

حمیرا ارشد کا موقف تھا کہ بچہ چھوٹا ہے اس کوصرف ماں ہی پیار دےسکتی ہے ۔عدالت ان پر جو الزامات لگائے گئے ہیں وہ سب غلط ہیں ۔

عدالت میں احمد بٹ کا موقف تھا کہ وہ حمیرا کوتین بارطلاق دےچکےہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ حمیرا ارشد نشہ کرتی ہے جس سے  بچہ بگڑ جائے گا ۔

ایڈیشنل سیشن جج غلام عباس سیال نے حمیرا ارشد اور اور احمد بٹ کے کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے وکلاء کو آئندہ سماعت پر قانونی نکات پر بحث کرنے کی ہدایت کی ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: