ذاکر نائیک کی مشکلات کم نہ ہوئیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ادارے کو لائسنس جاری کرنے پر افسران کو معطل کر دیا گیا۔ انڈیا کے متنازع اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کے ادارے کو بیرونی ممالک سے فنڈز کے حصول کے لیے ایف سی آر اے لائسنس دوبارہ جاری کرنے میں مبینہ کوتاہی پر وزارت داخلہ نے اپنے 4 افسران کو معطل کر دیا ہے۔ یہ معاملہ ممبئی میں واقع ذاکر نائیک کے ادارے اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن سے منسلک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ذاکر نائیک کے خلاف ابھی تک کوئی مقدمہ درج نہیں ہے لیکن پھر بھی جب ان کے ادارے کے خلاف تفتیش جاری تھی تو لائسنس جاری نہیں کرنا چاہیے تھا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: