بھارت، لاش کے ساتھ زیادتی

بھارتی معاشرے میں جنسی زیادتیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات اب اس حد تک شروع ہو گئے کہ وہ اب لاشوں کو بھی نہیں چھوڑتے۔

بھارتی شہر بنگلور میں 2 افراد نے ایک عورت کو قتل کیا اور پھر جنسی زیادتی کی۔ دونوں ملزمان کو اترپردیش سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق علاقےکونانا کونٹے کے قریب ایک گھر سے 28 سالہ خاتون ارمیلا دیوی کی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کیا اور تفتیش شروع کی تو پوسٹ مارٹم رپورٹ میں پتہ چلا کہ لاش کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی۔

پولیس نے سب سے پہلے مقتولہ کے خاوند گپتا کو گرفتار کیا۔ دوران تفتیش پتہ چلا کہ گپتا کے ساتھ کام کرنے والا شخص راجو غائب ہے۔ گپتا نے راجو کو ساڑھے سات ہزار روپے دینے تھے۔ اس پر کچھ دن قبل دونوں کے درمیان جھگڑا بھی ہوا۔

پولیس نے راجو اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا جنہوں نے قتل اور لاش کے ساتھ زیادتی کا جرم قبول کرلیا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: