انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی 20: پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

شیڈول واحد ٹی 20 میچ کے لیے قومی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد ، خالد لطیف، شرجیل خان، شعیب ملک، محمد رضوان، بابر اعظم، محمد نواز، عماد وسیم، محمد عامر، وہاب ریاض، محمد عرفان، سہیل تنویر اور عماد بٹ شامل ہیں۔ قومی ٹیم کے پاس اوپننگ سمیت ٹاپ آرڈر میں ناکامی کے باوجود شرجیل خان کے علاوہ کوئی اسپیشلسٹ اوپنر نہیں ۔ نوجوان بولر عماد بٹ کو پہلی بار شامل کیا گیا جبکہ نظروں سے اوجھل شاہد آفریدی، احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ایک بار پھر نظروں سے دور کر دیا گیا ہے۔ ون ڈے اور ٹی 20 کے لیے انگلینڈ جانے والے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاکستان میں موجود ہونے کے باوجود قومی ٹی 20 ٹیم کا اعلان نہ کیا۔ پی سی بی کو انگلینڈ کے خلاف اکلوتے ٹی 20 کے لیے تیرہ رکنی ٹیم کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کرنا پڑا –

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: