زمین کی شیلڈ کمزورسورج تباہ کر سکتا ہے،ماہرین

سورج کی سطح سے شدید نوعیت کے شمسی طوفان اٹھتے ہیں جو ہماری زمین کو تباہ کر سکتے ہیں۔
ہماری زمین ایک نظرنہ آنے والے مقناطیسی کرہ کی بدولت خود کو ان طوفانوں سے محفوظ رکھتی ہے،
لیکن چونکہ زمین کے مقناطیسی قطب مسلسل جگہ تبدیل کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مقناطیسی کرہ کی طاقت کم پڑ رہی ہے لہٰذا اس سے زمین کے سورج کی سطح سے اٹھنے والے طوفانوں کی لپیٹ میں آنے کا خدشہ پیدا ہو چکا ہے
اور اس خطرے میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق فرانس کی انٹرنیشنل سپیس یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ
”ہمیں اپنی زمین کو ان طوفانوں سے محفوظ رکھنے کے لیے مصنوعی مقناطیسی شیلڈ بنانا ہو گی اور دنیا بھر کے سائنسدانوں کو اس کام کے لیے متحد ہونا ہو گا ورنہ جلد ہماری زمین ان طوفانوں کا شکار ہو کر تباہ ہو جائے گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: