اسرائیلی غیر قانونی بستیاں، امریکی مخالفت

غزہ کی پٹی کے مغربی کنارے یہودی بستیوں کے پھیلتے جنگل پر امریکا بھی خاموش نہ رہ سکا ۔اسرائیل نےفلسطین کے مغربی کنارے پر مزید 284 ہاوسنگ یونٹ بنانا شروع کر دیئے ہیں ۔

امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کا قبضہ بڑھتا جا رہا ہے جو تشویش ناک ہے ۔

خبر رساں ادارے رائیٹرز کا کہنا ہے کہ امریکا نے اس عمل کی بہت سخت انداز میں تنقید نہیں کی تاہم امریکا کے ردعمل کو اس کی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی کہا جا سکتا ہے ۔

امریکا کے تعاون سے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ہونے والی امن بات چیت 2014 میں ناکام رہی جس کے بعد مذاکرات دوبارہ نہ ہو سکے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: