ایسر کا خم دار سکرین والا لیپ ٹاپ

تائیوان کی ٹیکنالوجی کی مشہور کمپنی ایسر نے خم دار سکرین والا دنیا کا تیز ترین لیپ ٹاپ متعارف کر دیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ سکرین میں جدت کی وجہ سے اس مشین پر ویڈیو گیمز کھیلنا آسان ہو جائے گا۔جرمنی کے شہر برلن میں تائیوان کی کمپنی نے اپنی اس پراڈکٹ کو متعاارف کرایا ہے۔

ایسر کی نوٹ بک کی سکرین معمول کے لحاظ سے بڑی ہے اور یہ 21 انچ لمبی ہے لیکن اس کی منفرد شکل و صورت کی وجہ کمپنی اسے دنیا کی پہلی خم دار سکرین قرار دیا ہے۔

ایسر کے یورپ کے سربراہ جان میڈیما نے بتایا کہ اس سکرین کا خم آنکھوں کے خم کی طرح قدرتی ہے جس سے زیادہ بڑا منظر دیکھنے کو ملتا ہےاور کسی بھی منظر کی باریکیوں کو با آسانی دیکھا جا سکتا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: