دہشت گردوں کےنمبر ،کال افغانستان سے اندر سے ہوئی

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ بھرپور انداز میں اٹھائے گا ۔

ان کا کہنا تھا کشمیر کے بغیر بھارت کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے ، امریکہ کے ساتھ تعمیری بات چیت جاری رکھیں گے۔

نفیس زکریا نے کہا کہ وزیر اعظم نے خط میں ایک بار پھر اقوام متحدہ سے انسانی حقوق فیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھیجنے کا مطالبہ کیا ۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان بھارت سے بات چیت پر تیار ہے لیکن مذاکرات مسئلہ کشمیر کے بغیر نہیں ہوں گے ۔

نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان نے چمن گیٹ آج سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابل میں امریکن یونیورسٹی پر حملے کے جو نمبرز فراہم کیے گئے ان سے کالز افغانستان کے اندر سے کی گئیں ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: