یو ایس اوپن ٹینس: اینڈی مرے اگلے مرحلے میں پہنچ گئے

نیویارک سٹی میں جاری یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں برطانیہ اینڈی مرے اور چیک ریپبلک کے لوکاس روزول کے درمیان میچ یک طرفہ رہا، اینڈی مرے کے آگےمخالف پلیئر کی ایک نہ چلی،مرے اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی کے ساتھ اگلے مرحلے میں پہنچ گئے ۔

ایک اور میچ میں سوئٹزرلینڈ کے اسٹینسلاس ووارینکا نے اسپین کے فرنینڈوورڈاسکو کو سات چھ،چھ چار اور چھ چار سے ہرا دیا ۔

اسپین کے ڈیوڈ فرئیر،وکٹر ٹرائیکی،یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو نے بھی اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

خواتین مقابلوں میںامریکا کی سیرینا ولیمز نے روس کی کترینا میکارووا کو چھ تین اور چھ تین سے ہراکر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی،وینس ولیمز نے یوکرائینی کھلاڑی کے خلاف میچ جیت لیا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: