بیس بال ورلڈ کپ:پاکستان کی پہلی بار شرکت

پاکستان ویمن بیس بال ٹیم پہلی مرتبہ ورلڈ کپ میں حصہ لینے کل جنوبی کوریا روانہ ہو گی، کھلاڑی پر عزم ہیں کہ وہ اپنی مہارت سے دنیا کو حیران کر دیں گی۔

ملک میں خواتین ایک دہائی سے بیس بال کھیل رہی ہیں،لیکن انہیں ورلڈ کپ میں شرکت کا موقع پہلی بار مل رہا ہے، کوریا میں ہونے والے میگا ایونٹ کے لیے کھلاڑی پرجوش ہیں۔

فیڈریشن تسلیم کرتی ہے کہ ابھی ویمن بیس میں بہت محنت کی ضرورت ہے لیکن انہیں یقین ہے کہ کھلاڑی فائٹ کریں گی ۔

12 ٹیموں کا میگا ایونٹ 3 سے 11 ستمبر تک جنوبی کوریا میں کھیلا جائے گا، افتتاحی روز پاکستان ویمن ٹیم میزبان جنوبی کوریا سے مقابلہ کرے گی

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: