داعش کا ترجمہ سعودی عرب,سرچ انجن

سعودی عرب میں سرچ انجن بنگ نے داعش کا ترجمہ سعودی عرب کر ڈالا جس پر سعودی عوام سیخ پا ہو گئے۔

عوام نے سرچ انجن کا بائیکاٹ کر دیا ۔

مائیکروسوفٹ کے ترجمان سپوتنک نے بتایا کہ اس معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہے اور ہماری ٹیکنیکل ٹیم اس غلطی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

بعدازاں مائیکروسوفٹ نے سعودی حکام سے معذرت کی اور بتایا کہ غلطی کی درستگی کر دی گئی ہے اور ایسے اقدامات کئے جا رہے ہیں کہ مستقبل میں ایسی غلطی دوبارہ نہ ہو۔

سعودی عرب میں مائیکروسافٹ کے نائب صدر ڈاکٹر ممدوح نجارنے ایک ٹویٹ کے ذریعے اس غلطی پر سعودی عوام سے معافی مانگی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: