بلیک اور براون تلوں کا جڑ سے خاتمہ

ورس کا سفوف آدھا کھانے کا چمچ اور ایک کھانے کا چمچ زیتون کے تیل کو مکس کر کے پیسٹ بنالیں

اس پیسٹ کو پانچ منٹ تک اپنے تلوں پر ملیں۔

یہ عمل دن میں ایک بار کسی بھی وقت کرنا ہے۔

چار ہفتوں کے مسلسل استعمال سے چہرے سے بلیک اور پراون تل ختم ہوجائیں گے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: